امجد صابری قتل: تمام ملزمان کی گرفتاری3روز میں متوقع

Aug 07, 2016

کراچی (آن لائن) پولیس‘ حساس اداروں اور رینجرز نے امجد صابری کے قتل کے تمام ملزمان کی آئندہ تین روز میں گرفتاری کی توقع ظاہر کی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پہلے سرجانی ٹاؤن سے عمران صدیقی کو گرفتار کیا گیا جس نے پورے منصوبے سے پولیس اور حساس اداروں کو آگاہ کردیا اب ایک اور ملزم ایوب بندھانی کو حراست میں لیا گیا ہے جس کے اہم ا نکشاف کئے ہیں۔

مزیدخبریں