گلاسگو (نیٹ نیوز) برطانیہ کے شہر گلاسگو میں دھماکے سے دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اطالوی ہوٹل اور قریبی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔یہ دہشت گردی کا واقعہ نہیں۔
گلاسگو: دھماکے سے دیوار گر گئی، متعدد افراد زخمی
Aug 07, 2016