خضر خان کے بعد ہالی وڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے بھی ٹرمپ کو کتاب کے مطالعے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو آج کل مطالعہ کے شورے کثرت سے ملنے لگے ہیں۔ خضر خان کے بعد اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو کتاب لہرا کر مطالعے کی دعوت دے دی۔ ایک ٹاک شو کے دوران میکسیکن نژاد امریکی اداکارہ نے امریکی تاریخ کی معروف کتاب یو ایس ہسٹری فار ڈمایز پڑھنے کا مشورہ دیا۔ اس سے پہلے پاکستانی نژاد خضر خان نے امریکی آئین کا کتابچہ لہرا کر عالمی توجہ حاصل کی تھی اور وہ کتابچہ سب سے زیادہ بکنے والی کتابوں میں دوسرے نمبر پر آ گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...