امیر اور قوم کے درمیان عوام نے ایک شخص سے کہا اگر تم شریعت کی پابندی اور اس کے نفاذ کا وعدہ کرو تو ہم تمہیں اپنا امیر منتخب کرتے ہیں۔ اس شخص نے وعدہ کیاکہ میں ایسا ہی کروں گا۔ اگر وہ خلاف ورزی کرے تو قوم کو اس کے خلاف بغاوت کا حق حاصل ہے۔
شریعت
Aug 07, 2016