پانامہ کا ہنگامہ‘ موزیک فونسیکا کمپنی کے 45 میں سے 34 دفتر بند کر د یئے گئے

Aug 07, 2017

پانامہ (نوائے وقت رپورٹ) پانامہ ہنگامہ کے بعد موزیک فونسیکا پر بھی بھاری پڑ گیا۔ موزک فونسیکا کے 45 میں سے 39 دفاتر بند کر دیئے گئے۔ پانامہ لیکس سے موزیک فونسیکا کا بزنس محدود ہو گیا۔ پانامہ لیکس سے آف شور کمپنیوں کا معاملہ سامنے آیا۔ 70 ملکوں میں 150 سے زائد تحقیقات شروع ہوئیں۔ پاکستان میں بھی پانامہ سے سیاسی بھونچال آیا۔

مزیدخبریں