چین میں دنیا کا سب سے بڑا مشروم

Aug 07, 2017

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے صوبے یونان کے ایک نیشنل پارک میں دنیا کا سب سے بڑا 8 کلو گرام وزنی مشروم اگایا گیا ہے۔ پارک کے سٹاف نے سب سے بڑے مشروم کی نشاندہی کی۔ جس کی چوڑائی 1 اعشاریہ 8 میٹر جبکہ اس کا وزن 8 کلو گرام ہے جس میں کئی پرتیں ہیں۔

مزیدخبریں