خطر ناک راستوں پر ماہر رائیڈرز کی ماﺅنٹین بائیکنگ ریس

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) کینیڈا میں ماﺅنٹین بائیکنگ کے مقابلے ڈاﺅن بل ’ ایم ٹی بی‘ ڈیسنگ 2017 کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں کئی ممالک سے ماہر سائیکل سوار شریک ہو کر دشوار گزار اور نا ہموار راستو ں پر ٹریل بائیکس ریس میں حصہ لے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن