پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ہیلی کاپٹر استعمال کیس میں آج (منگل کو) نیب پشاور میں پیش ہوکر اپنابیان ریکارڈ کرائیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے روز نیب پشاور کے سامنے پیش ہوں گے جہاں پر وہ صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے نیب نے ہیلی کاپٹر کے غیر قانونی استعمال پر عمران خان کو طلب کیا تھا۔
عمران/ نیب