اسلام آباد/لاہور (آئی این پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے پنجاب کے نگران وزیر سردار تنویر الیاس خان نے ملاقات کی اور ان کو ڈیمز فنڈز کے لئے 20 لاکھ روپے کا چیک دیا۔
چیف جسٹس سے پنجاب کے نگران وزیر تنویر الیاس کی ملاقات، ڈیمز فنڈز کیلئے 20 لاکھ روپے کا چیک دیا
Aug 07, 2018