کوئٹہ (آن لائن)نیب بلوچستان نے سابق ایم ڈی واسا حامد لطیف رانا سمیت11 ملزموں کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ حامد لطیف کی کراچی، پنڈی اور کوئٹہ میں مزید جائیدادوں کا سراع لگا لیا گیا۔ سابق ایم ڈی واسا نے 35 کروڑ 40 لاکھ روپے کے غیر قانونی اثاثے بنائے۔
نیب بلوچستان نے سابق ایم ڈی واسا حامد لطیف رانا سمیت11 ملزموں کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا
Aug 07, 2018