بیجنگ میں آ ن لائن عدالت کے قیام کا فیصلہ

Aug 07, 2018

بیجنگ (اے پی پی) چین کے دارلحکومت بیجنگ کی اعلی سطحی عوامی عدالت نے کہا ہے کہ مستقبل میں بیجنگ میں آن لائن عدالت قائم کی جائے گی۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اس حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔

مزیدخبریں