قصور(نامہ نگار) تحریک انصاف کے مقامی چیئرمین سردار سرور ڈوگر نے کہا کہ قوم نے آزمائے لوگوں کو مسترد کر کے ملک کی تقدیر بدل دی تحریک انصاف نے قوم سے جو وعدے کئے تھے پورے کئے جائیں گے۔ عمران خاں دنیاکے آٹھویں بااثر شخصیت بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خاں وفاق اور صوبے میں حکومت بنا کر اداروں کے اندر سے صفائی کا عمل شروع کر یں گے۔