وکلاء حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے: رانا وزیر

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ بار کے امیدوار صدر رانا وزیر علی ایڈووکیٹ نے کہا کہ آئین و قانون کی پاسداری کے داعی اور حقوق وکلاء کی جدوجہد کے پاسبان ہیں ہمیشہ وکلاء کو درپیش مسائل کے حل کی بات کی اور جرات مندانہ موقف اپنایا۔ انشاء اللہ وکلاء کے حقوق کی فراہمی کی جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ وکلاء کے حقوق کی فراہمی کی میری جدوجہد اصولی اور وکلاء مفاد کی تحریک ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...