شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی پیراشرف رسول نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی (ن) لیگ میں فاروڈ بلاک بننے کی پیشگوئی کو دیوانے کا خواب قراردیتے ہوئے کہا کہ 2015ء میں اسی سیاسی بونے نے کہا تھا کہ بقرعید سے قبل حکومت کی قربانی ہوگی ،پھر 2016ء اور بعدازاں 2017ء کو بھی یہی کہا مگر اللہ کی مہر بانی سے وہ حسب سابق جھوٹے نکلے اور اب بھی وہ جھوٹے قرار پائیں گے ان خیالات کااظہارانہوں نے خان پور میں ملک مشتاق ڈوگر کے ڈیرہ پر استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
شیخ رشید پہلے کی طرح آئندہ بھی جھوٹے نکلیں گے:پیر اشرف رسول
Aug 07, 2018