برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن حکومت آبنائے ہرمز میں امریکی قیادت میں بحری مشن کا حصہ نہیں بننا چاہتی۔ برلن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمانجرمن حکومت کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس معاملے پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل سمیت تمام حکومتی ارکان میں اتفاق پایا جاتا ہے۔
جرمن حکومت امریکی قیادت میں بحری مشن کا حصہ نہیں بننا چاہتی، ترجمان
Aug 07, 2019