لاہور (اپنے نامہ نگار سے ) سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی استغاثہ کیس میں بریت کی درخواست پر وکلا کی بحث مکمل نہ ہوسکی، عدالت نے وکلا کو بحث مکمل کرنے کیلیے 7ستمبر کو دوبارہ طلب کر لیا۔
علیم خان کی استغاثہ کیس میں بریت کیلئے درخواست وکلاء بحث مکمل نہ کرسکے، 7 ستمبر کو دوبارہ طلبی
Aug 07, 2019