لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک سیزن کا شیڈول بنالیا، ڈومیسٹک سیزن انڈر 19 ٹورنامنٹ کی بجائے فرسٹ کلاس کرکٹ سے شروع ہوگا۔ نئے ڈومیسٹک سسٹم کے تحت چھ صوبائی ٹیموں کے لیے کھلاڑیوں کی فہرستیں تیار کر لی گئیں، نئے سسٹم میں فرسٹ کلاس ٹیم کا سکواڈ 20 کی بجائے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔تمام صوبائی فرسٹ کلاس ٹیموں کے ساتھ نان فرسٹ کلاس سکواڈز کے لئے بھی ابتدائی فہر ست تیار کرلی گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک سیزن کا شیڈول بنالیا
Aug 07, 2019