لاپتہ شہری کی بازیابی کا حکم برقرار‘ سیکرٹری دفاع‘ داخلہ‘ آئی جی اسلام آباد کی برطرفی کے حکم پر عملدرآمد آئندہ سماعت تک روک دیا

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پر مشتمل ڈویژن بنچ نے لاپتہ انجینئر سلیمان فاروق بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس اسلام آباد اور ایس ایچ او کی برطرفی اور جرمانہ احکامات کے خلاف وفاقی پولیس کے آئی جی اور ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر کی انٹراکورٹ اپیل پر لاپتہ شہری کی ایک ماہ میں بازیابی کا حکم برقرار رکھتے ہوئے برطرفی اور جرمانہ کے حکم پرآئندہ سماعت تک عمل درآمد نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...