لاہور کے گرد نیا شہربسانے کیلئے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری 

Aug 07, 2020

لاہور (نوائے وقت نیوز)پنجاب حکومت نے لاہور کے گرد نیا شہر بسانے کے لیے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کردی۔راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین اور ارکین کی تعیناتیاں کردی گئی ہیں اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے تحت راشد عزیز کو تین سال کے لیے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں