لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اورنج ٹرین کو 25اکتوبر سے کمرشل بنیادوں پرچلائے جانے کا امکان ہے۔ اگرچہ عدالتی احکامات کے باوجود حکومت پنجاب تاحال اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کرنے میں ناکام ہے تاہم اب اورنج لائن ٹرین کو کمرشل طور پر چلانے کے لیے 25 اکتوبر کی تاریخ تجویز کردی گئی ہے۔
اورنج ٹرین 25 اکتوبر سے چلائے جانیکا امکان
Aug 07, 2020