فیس بک نے کرونا کیخلاف ٹرمپ کی پوسٹ ڈیلیٹ، ٹویٹر اکائونٹ عارضی بند کر دیا

واشنگٹن (اے پی پی) سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کرونا وائرس کے خلاف بچوں کی قوت مدافعت سے متعلق دعوی پر مبنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جبکہ ٹویٹر نے ٹیم ٹرمپ اکائونٹ عارضی طور پر بندکر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن