لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور تولہ سونا مزید 8 سو روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 29 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 20 پیسے کی کمی سے 168 روپے 60 پیسے رہ گئی ۔
سونا 800روپے اضافہ سے ایک لاکھ 29ہزار 500روپے تولہ، ڈالر 20پیسے سستا
Aug 07, 2020