اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قتل کیس میں مطلوب ملزم انٹرپول کے تعاون سے دبئی سے پاکستان پہنچا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم عمر قتل کے مقدمہ میں گجرات پولیس کو مطلوب تھا۔
گجرات پولیس کو قتل کیس میں مطلوب ملزم کو انٹرپول کے ذریعے دبئی سے پاکستان پہنچا دیا گیا
Aug 07, 2020