ذات

Aug 07, 2020

 امم اسلامیہ میں ہر ایک کو اپنی ذات میں ڈوب جانا چاہئے۔ انہیں چاہئے کہ اپنی ساری توجہ اپنی ذات پر مرتکز کر دیں حتیٰ کہ ان سب میں اتنی طاقت پیدا ہو جائے کہ باہم مل کر اسلامی جمہوریتوں کی ایک برادری کی شکل اختیار کرلیں۔
(از کتاب اقبال اور افغانستان، مصنف اکرام اللہ شاہد)

مزیدخبریں