نوشہروفیروز (نامہ نگار) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر موجودہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کی نگرانی کے لئے رکن صوبائی اسمبلی ممتاز علی چانڈیو آج 07 اگست 2020 کو دوپہر 2 بجے ڈپٹی کمشنر آفس کے کامیٹی ہال میں ایک اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ اجلاس کے بعد ضلع بھر کے تمام شہروں کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے۔