نارنگ منڈی(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء اور حلقہ پی پی135کے امیدوار ایم پی اے چوہدری افتخار احمد بٹر کی قیادت میں چوہدری صہیب احمد گورائیہ چوہدری مدثر باجوہ زین العابدین ڈار نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی اس موقع پر امیر مقام نے کہا کہ ہر صبح غریب عوام پرمہنگائی کا نیا بم گرایا جاتا ہے ملک کے ہر فرد پر روزانہ کی بنیاد پر قرضہ میں اضافہ ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی بدولت و طن عزیز کی سیکورٹی اب رسک بن گئی ہے انڈس ہائی وے کی ڈبل کیرج وے پر تیس ارب کی لاگت آئی ہے اعلان منظوری اور ٹینڈر تک مسلم لیگ ن کے دور میں ہوئے ا ۔
ہر صبح غریب عوام پرمہنگائی کا نیا بم گرایا جاتا ہے :انجینئر امیر مقام
Aug 07, 2020