پرائیویٹ سکولز کا حکومتی احکامات ماننے سے انکار

Aug 07, 2020

ملتان( نمائندہ نوائے وقت) پرائیویٹ سکولز نے حکومتی احکامات کو ماننے سے انکار کردیا 15اگست سے سکول کھلونے پر بضد ہیں تفصیل کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن  نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت 15 اگست سے ملک بھر کے سکولز کھولنے کا اعلان کرے، بصورت دیگر وہ خود تعلیمی ادارے کھول لیں گے سکولز کھولنے والے اداروں کو قانونی تحفظ دینے کے لیے لیگل سیل قائم کر دیا گیا ہے جب کہ رکاوٹوں کی صورت میں لانگ مارچ کیاجائیگا۔

مزیدخبریں