ڈیرہ غازی خان ( نیوز رپورٹر) محمد احسن خان ڈسٹرکٹ فٹبال نارملائزیشن کمیٹی کے چیئر مین اور حافظ نوید انجم جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔طے پایا کہ پنجاب اور پاکستان نارملائزیشن کمیٹی کی ہدایت اور قانون کے مطابق ڈسٹرکٹ فٹ بال کمیٹی اپنی ذمہ داریاں احسن طور پر سر انجام دیتے ہوئے ضلع ڈیرہ غازی خان میں فٹ بال کلبز رجسٹریشن ، سکروٹنی اور الیکشن کا عمل مکمل غیر جانبدارانہ اور شفاف انداز سے کرائیں گے ‘ ضلع بھر کے رجسٹرڈ کلبوں کو شیڈول بھی جاری کیا گیا ۔
محمد احسن خان ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ فٹبال نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین منتخب
Aug 07, 2020