جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام  یومِ استحصالِ کشمیر ریلی

منڈاچوک( نامہ نگار ) جمعیت علماء اسلام ضلع مظفرگڑھ کے زیرِ اہتمام 'یومِ استحصالِ کشمیر ریلی' میں جمعیت طلباء اسلام نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی چوک عیدگاہ تا پریس کلب مظفرگڑھ نکالی گئی۔
 ریلی کے اختتام پر قائدینِ جمعیت علماء اسلام ضلع مظفرگڑھ اور جمشید احمد دستی نے خطاب کیامقررین نے جمعیت طلباء اسلام کی بھرپور شرکت کو سراہااس موقع پر جمعیت طلباء اسلام ضلع مظفرگڑھ عہدیداروں نے وعدہ کیاکہ وہ جمعیت علماء اسلام کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن