آج آزاد کشمیر اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں‘ راجہ فاروق حیدر کا شہباز شریف کو خط

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے شہباز شریف کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے (آج) جمعہ 7 اگست کو خطاب کی دعوت دی ہے۔ شہباز شریف کو خط میں اس خواہش کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کی دیگر اپوزیشن جماعتوں کا ایک ایک نمائندہ بھی اگر وفد میں شامل کریں تو یہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ بھارتی حکومت کے مذموم مقاصد کا ایک مؤثر جواب ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن