لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی بائیں آنکھ کا آپریشن ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چودھری شجاعت حسین کا سفید موتیے کا آپریشن لاہور کے نجی ہسپتال میں کیا گیا جو کامیاب رہا۔
چودھری شجاعت کی آنکھ کا آپریشن
Aug 07, 2020