لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ٹورنٹو اور سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنا منٹ سے دستبرداری کاا علان کر دیا ہے ۔ امکان ہے کہ وہ یو ایس اوپن ٹورنا منٹ میں بھی شریک نہیں ہوسکیں گے ۔
گھٹنے کی انجری ‘راجر فیڈررٹورنٹو‘سنسناٹی اوپن سے دستبردار‘یوایس اوپن میں بھی شرکت مشکوک
Aug 07, 2021