حوالات میں بند ڈکیتی  کے ملزم کااقدام خودکشی 

Aug 07, 2021

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانے کی حوالات میں بند ڈکیتی کے ملزم نے گلے پر شیشہ مار کراقدام خودکشی کر ڈالا اے ایس آئی تھانہ کورال عامر حیات نے استغاثہ دیا کہ مقدمہ نمبر 96/21بجرم 392/411 میں ملوث ملزم ریاض حسین جسمانی ریمانڈ پر ہے جس نے شیشہ کی بوتل توڑ کر گلہ کاٹ کر خود کشی کی کوشش کی۔

مزیدخبریں