صوبائی وزیرمکیش کمار چاولہ  کو پارلیمانی امور کا قلمدان مل گیا

کراچی(وقائع نگار)وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے پیپلزپارٹی کی قیادت سے مشاورت کے بعد گزشتہ روزسندھ کابینہ کے ردوبدل میں تسلسل کے تحت صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ کو پارلیمانی امور کا قلمدان بھی سونپ دیا گیاہے ۔

ای پیپر دی نیشن