خانیوال (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کے لئے جاری کردہ 20 فیصد سپیشل الاؤنس نوٹیفکیشن کا ابہام دو ماہ میں بھی دور نہ ہوسکا۔، اگست میں بھی ملازمین کا سپیشل الاؤنس سے محروم رہنے کا خطرہ، اکاؤٹنٹ جنرل آفس پنجاب نے ابہام دور کرنے کے لئے فنانس سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ۔