محرم میں قیام امن کے لیے ہر شہری اپناکرداراداکرے اجمل عباس

خانیوال(خبرنگار)  امن ترقی وخوشحالی کی ضمانت ہے ۔محرم الحرام میں قیام امن کے لیے ہر شہری اپنابنیادی کرداراداکرے ملک دشمن قوتیں ہماری یکجہتی اور اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کے درپے ہیں ۔ا ن خیالات کااظہارع مجلس علماء پاکستان جنوبی پنجاب کے کوآرڈینٹر میاں اجمل عباس نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن