لڈن(نامہ نگار) ڈی پی اووہاڑی کو غلط لوکیشن بتانے پر ایس ایچ او لڈن نجف سیال لائن حاضر،منصور خان دوبارہ ایس ایچ لڈن تعینات تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسروہاڑی امیر عبداللہ نیازی نے ایس ایچ اولڈن نجف عباس سیال سے علاقہ تھانہ ہذامیں موجودگی کی لوکیشن پوچھی گئی جو اسنے غلط بتائی جس پر ڈی پی اووہاڑی ایس ایچ او لڈن نجف سیال کولائن حاضر کردیا جبکہ سب انسپکٹر منصورخان کو دوبارہ ایس ایچ او لڈن تعینات کردیا۔