فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ووائس چیئرمین ضلع کونسل جہانزیب خا ن نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران چار مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ کرکے عوامی استحصال کی مثال قائم کردی گئی ہے جو حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے یہاںصحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ حکومتی ناہلی کا ثبوت ہے:جہانزیب خا ن
Aug 07, 2021