بہاول پور(خبر نگار ) البغداد فٹبال کلب بہاولپور کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاولپور فٹبال گراونڈ میں بغداد (Under-16) بیسٹ آف تھری فٹبال سیریز 2021 کا فائنل میچ بغداد فٹبال کلب (U-16) شائننگ سٹارز بمقابلہ بغداد فٹبال کلب (U-16) چارمنگ برائیوو کے درمیان کھیلا گیا۔ شائننگ سٹارز نے میچ 0-1 سے جیت کر سیریز اپنے نام کی۔ میچ کے مہمان خصوصی مقصود جاوید ڈویژنل سپورٹس آفیسر بہاولپورتھے۔
شائننگ سٹارز نے فٹبال کلب چارمنگ برائیوو کو شکست دیکر سیر یز اپنے نام کرلی
Aug 07, 2021