وزیر اعظم آفس نے ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو فائنل کے مقابلوں میں پہنچنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم آفس کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر نیک خواہشات پر مبنی ایک پیغام شیئر کیا گیا ۔پیغام میں کہا گیا کہ ہم دعاگو ہیں کہ ارشد ندیم میڈل لے کر پوڈیم پر آئیں ، امید ہے قوم کی دعائوں سے اور محنت سے کامیابی آپکا مقدر بنے گی۔
We pray for #ArshadNadeem's podium finish in the finals of the Men's Javelins Throw.
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) August 7, 2021
With the nation's prayers and your hardwork, victory awaits you, insha'Allah.
Way to go, champ!#TokyoOlympics2021 pic.twitter.com/an0DqvqXo0