جوبائیڈن کا کرونا ٹیسٹ منفی، دوسری رپورٹ تک آئسولیشن میں رہیں گے 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر جوبائیڈن کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا۔ وائٹ ہاؤس ڈاکٹر کیون کے مطابق صدر بائیڈن کرونا کا دوسرا ٹیسٹ منفی آنے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر 21 جولائی تک کرونا میں مبتلا ہوئے، ان کا ایک بار کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 30 جولائی کو دوبارہ مثبت آیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن