سانس کی نالی میں سکہ پھنسنے سے  5 بہنوں کا کمسن بھائی جاں بحق 

Aug 07, 2022


قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار) سانس کی نالی میں سکہ پھنسنے سے پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے حسینی روڈ کے رہائشی محمد افضل کے  آٹھ ماہ کے سرمد نے بیڈ پر پڑا پانچ روپے کا سکہ منہ میں ڈال لیا اور سانس کی نالی بند ہونے سے جاں بحق ہو گیا۔

مزیدخبریں