ہائیکورٹ بار : نادہندہ وکلاءکو 30ستمبر تک ادائیگی کی ڈیڈ لائن 

لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے نادہندہ وکلاءکو واجبات کی ادائیگی کیلئے 30 ستمبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی ہے سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار نے کہا ہے کہ واجبات جمع نہ کرانے والے وکلاءکو آئندہ الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالنے دیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن