پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز میں خواتین کو نمائندگی دینے کا اعلان

لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب بار کونسل نے صوبے کی تمام بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں خواتین کو نمائندگی دینے کا اعلان کردیا ہے پنجاب بار کونسل رولز کمیٹی نے قوائد میں ترمیم کی منظور دیدی ہے۔ تحصیل، ضلع اور ہائیکورٹ بار الیکشن میں ایک خاتون نائب صدر کی نشست کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن