لاہور(نمائندہ خصوصی)سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے نکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے مختلف شاہراہوں کے وزٹس کیئے۔منتظر مہدی نے والٹن روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، مین بلیوارڈ روڈ گلبرگ ، لاری اڈا، ٹمبر مارکیٹ، لوئر مال، داتا صاحب، سرکلر روڈ، سگیاں، آﺅٹ فال روڈ، جین مندر، لٹن روڈ کا وزٹ کیا۔سی ٹی او لاہور منتظر مہد ی نے کہا کہ بارش میں کھڑے رہ کر نکاسی آب کا جائزہ لیا، شدید بارش کے دوران وارڈنز اور واسا انتظامیہ میں بہترین ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
سی ٹی اوکے نکاسی آب کیلئے شاہراہوں کے دورے
Aug 07, 2022