ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ سکولز نے انصاف آفٹر نون سکولوں کیلئے عملے کا کنٹریکٹ کی تجدید کرنے اور نئی بھرتی کی اجازت دے دی اس سلسلے میں جاری مراسلے میںکہاگیا ہے کہ انصافآفٹرنون سکول سابق روایت کے مطابق چلتے رہیںگے اور شیڈول کے مطابق کلاسز کا اہتمام کیا جائے اور اس کیلئے سابق سٹاف کو ہی ذمے داری دی جائے اور ان کے کنٹریکٹ کی تجدید کردی جائے۔