کاہنہ (نامہ نگار ) کاہنہ کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو چکرا دیا۔لوگ لکڑیاں جلانے پر مجبور ہو چکے ہیں ۔کاہنہ اور گردونواح کے علاقوں میں سوئی گیس ایک ہفتے سے بند ہو چکی ہے ،شہری کھانا پکانا کیلئے لکڑی کا استعمال کر رہے ہیں جو بہت مہنگی ہیں ۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
کاہنہ کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ، شہری لکڑیاں جلانے پر مجبور
Aug 07, 2022