لسبیلہ (نامہ نگار)حاکم نہیں، عوام کے خادم ہیں ڈپٹی کمشنر لسبیلا مراد خان کاسی نے آفس کے باہر عام بینچوں پرسائلین کے ساتھ بیٹھ کر مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات صادر کر رہے ہیںجبکہ عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی کی تعریف و سراہا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنرلسبیلہ نے دفترکے باہر بینچ پربیٹھ کرمسائل سنے
Aug 07, 2022