انسانی حقوق کی رٹ پٹےشن  منظور‘ 3 ستمبر تک رپورٹ طلب

شےخوپورہ(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج شےخوپورہ مس شاہدہ سعےد نے نمائندہ خصوصی نوائے وقت شےخوپورہ سلطان حمےد راہی کی انسانی حقوق کی پٹےشن ابتدائی سماعت کے بعد منظور کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شےخوپورہ ،چےف آفےسر مےونسپل کمےٹی شےخوپورہ اور اےکسےئن ہائی وے شےخوپورہ سے 3 ستمبر تک رپورٹ طلب کرلی ہے پٹےشن مےں ہاﺅسنگ کالونی شےخوپورہ کی گرےن بےلٹ پر فلتھ ڈپو اور ہاﺅسنگ کالونی مےں تجاوزات ،ہسپتال کی جگہ پر قبضہ کے بارے مےں تھی پٹےشن مےں موقف اختےار کےا گےا ہے کہ گرےن بےلٹ پر بلدےہ نے فلتھ ڈپو بنا دےا ہے اور وہاں بعض لوگوںنے کچڑے کے ڈھےروں کو آگ لگا دی جس سے کئی قےمتی درخت جل گئے۔ جبکہ ہاﺅسنگ کالونی مےں ہسپتال کے لےے مختص اراضی پر لوگوں نے تجاوزات قائم کررکھی ہےں ۔

ای پیپر دی نیشن