چودہ اگست کا جلسہ،اسلام آباد میں اجازت نہ ملی،جلسہ ہوگا کہاں؟

Aug 07, 2022 | 22:44

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے چودہ اگست کو پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔جلسہ پاکستان کی 75آزادی منانے کے لیے رکھاگیا لیکن پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔تاہم دوبارہ درخواست کی صورت میں بھی اجازت نہ ملی تو پی ٹی آئی نے اس کا پلان بھی تیارکرلیا۔ایسی صورت میں جلسہ اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی میں کرنےکا اعلان کیاگیاہے۔

مزیدخبریں